
Consumer and Worker Protection311
Search all NYC.gov websites
اگر آپ کسی فریق ثالث کی فوڈ ڈیلیوری سروس کے لیے کام کرتے ہیں تو یہ نوٹس آپ پر لاگو ہوتا ہے۔ اس میں وہ بھی کاروبار شامل ہے جو دیگر کاروباروں کو ریسٹورنٹ ڈیلیوری سروسز اور ،Fantuan ،Relay ،Wonder ،DoorDash ،Grubhub ،Uber پیش .HungryPanda کرتا ہے؛ مثلاًً
آپ ڈیلیوریز تیار کرنے اور/یا ڈیلیوریز کرنے میں جو وقت صرف کرتے ہیں اس کے •
لیے ایپ پر آپ کو کم از کم $ 22.13 فی گھنٹہ ادا کرنا لازم ہے )ٹپس شامل نہیں(۔ یہ
کم از کم ہر سال یکم اپریل سے بڑھے گا۔
ایپ پر ان اضافی اصولوں کی پیروی کرنا لازم ہے جو تنخواہ میں اضافہ کر سکتے •
ہیں۔ ایپ کو تحریری طور پر یہ وضاحت کرنا لازم ہے کہ وہ تنخواہ کاحساب کتاب
کیسے کرتی ہے۔
ایپ پر آپ کو وہتمام ٹپس دینی لازم ہے جو آپ کماتے ہیں۔ •
ایپ کو پر کم از کم ہفتے میں ایک بار آپ کی تمام کمائی ادا کرنا، بغیر فیس کے •
ادائیگی موصول کرنے کا اختیار دینا، اور آپ کو تنخواہ کا تفصیلی گوشوارہ دینا
لازم ہے۔
ایپ پر آپ کو بتانا لازم ہے کہ کسٹمر نے ہر ڈیلیوری کے لیے کتنا ٹپ دیا اور پچھلے •
دن کی کل ادائیگی اور ٹپس کتنی ہیں۔

اس سے پہلے کہ آپ ڈیلیوری قبول کریں ایپ پر آپ کو راستے کی تفصی ات بتانا ل •
لازم ہے۔ تفصی ات میں پک اپ کا پتہ، تخمینی وقت اور فاصلہ، ٹپ اور ادائیگی شامل
ہونی چاہیے۔
جو پل یا سرنگیں استعمال کرتی ہیں انہیں اور پک اپ مقام اور آخری ڈراپ آف مقام •
کے درمیان فاصلے کو آپ محدود کر سکتے ہیں۔ ایپ آپ کو آپ کی مقرر کردہ حدود
سے آگے سفر فراہم نہیں کر سکتی۔

ایپ پر آپ کو کھانے کی 6 ڈیلیوری کے بعد مفت انسولیٹڈ فوڈ ڈیلیوری بیگ دینا •
لازم ہے۔
آرڈر پک کرتے وقت آپ کو کاروبار کے باتھ روم کا استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔ •

کارکنوں کو ان کے حقوق استعمال کرنے
پر سزا دینا غیر قانونی ہے۔ مشتبہ انتقامی
کارروائی کے بارے میں فوری طور پر
سے رابطہ کریں۔ DCWP
اگر کوئی ایپ قانون کی خلاف ورزی کرتی
ہے تو کارکنوں پر رقم واجب الادا ہو سکتی
ہے۔ خلاف ورزی کی اطلاع دینے کے
لیے محکمہ صارفین اور کارکنان کا تحفظ
Department of Consumer and)
میں (Worker Protection, DCWP
شکایت درج کرائیں۔
ملاحظہ nyc.gov/DeliveryApps •
کریں
(212-NEW YORK باہر سے NYC) 311 •
پر کال کریں اور ”ڈیلیوری کارکن“ کے
بارے میں پوچھیں
آپ کی پیشگی اجازت کے بغیر آپ DCWP
کی شناخت شیئر نہیں کرے گا۔
نیو یارک سٹی گروسری ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس
نیو یارک سٹی ڈیلیوری ورکرز کے حقوق کا نوٹس
باتھ روم تک رسائی کی درخواست کے لیے یہ کارڈ دکھائیں۔
04/2026